ہر حال میں اسی رب کیطرف نگاہیں رہنی چاہیئں

ہر حال میں اسی رب کی طرف نگاہیں رہنی چاہیئں اور اسکی عظمت دلوں پر راسخ رہنی چاہیۓ وہ راسخ ہوجاۓ تو دنیا کی ہردوسری قوت اوراسلام کے ہر دشمن کی اور ہر بڑی طاقت کی جو جھوٹی عظمت ہے وہ دلوں سے نکل جاتی ہے